تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چودھری نثارنے دیدارحسین کی بطورچیرمین نیب تقرر ی مستردکردی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…قائد حزب اختلاف چوہدری نثار احمد خان نے نیب کے چیئر مین دیدارحسین شاہ کی تقرری کے حوالے سے صدرآصف علی زرداری کے خط کاجواب دیدیا ہے،خط میں دیدارحسین کی بطورچیئرمین نیب تقرر کی تجویزمستردکردی ہے۔صدر نے دیدار حسین شاہ کی چیئرمین نیب تقرری کی مشاورت کیلئے اپوزیشن لیڈرچوہدری نثار کو خط لکھا تھا۔خط کاجواب چودھری نثارکے سیکریٹری کی طرف سے صدرکے سیکریٹری کودیاگیا ہے۔چودھری نثارنے اس رائے کااظہاروزیراعظم کو24ستمبر2010کو لکھے گئے خط میں کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.