تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈائٹنگ کر نے والے افراد چڑ چڑ ے پن اور غصّے کا شکا ر ہو سکتے ہیں

جنگ نیوز -
واشنگٹن …ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیاہے کہ ڈا ئٹنگ کر نے والے افراد چڑ چڑ ے پن اور غصے کا شکا ر ہو سکتے ہیں ۔امریکہ میں کی جا نیوالی اس تحقیق میں بتا یاگیاہے کہ ڈا ئٹنگ کرنے والے افراد اپنی پسندیدہ غذا ئیں نہیں کھا پا تے جس کے لیے انہیں خو د پر بہت کنٹر ول بھی کرنا پڑ تا ہے جو ان میں غصے کو جنم دیتاہے ۔ ما ہرین کاکہنا ہے کہ مستقل ڈا ئٹنگ کر نے والے افراد چھو ٹی چھو ٹی با تو ں پر جلد غصے میں آجا تے ہیں اور دو سرے افراد کے سا تھ بھی بد مزا جی سے پیش آ تے ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.