تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

وزیر اعظم کا چوہدری شجاعت کو فون،شجاعت کا فون سننے سے انکار

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلے فون پر رابطے کی کوشش کی لیکن انہوں نے فون سننے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم گیلانی پارلیمنٹ ہاؤس میں صدر زرداری کے خطاب کے حوالے سے بات چیت کرنا چاہتے تھے لیکن وہ بات چیت کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔دوسری جانب سے چوہدری شجاعت حسین کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا فون سننے سے انکار نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ ق لیگ نے صدر زرداری کے پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.