تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پرویز مشرف کیگوادر میں لیویز پر راکٹ حملے کی مذمت

جنگ نیوز -
لاہور...سابق صدر پرویز مشرف نے گوادر میں لیویز پر راکٹ حملے کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو عملاً بند کر نے کی سازش کی جارہی ہے آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں پرویز مشرف نے کہا ہے کہ گوادر جیسی اہم بندرگاہ پر معاشی سر گرمیاں نہ ہو نے کے برابر رہ گئی ہیں ۔پرویز مشرف نے کہا کہ بلوچستان کو چند سرداروں کی جھولی میں ڈال دیا گیا ہے ، عوام سرداروں کے خلاف اپنا کردار ادا کریں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.