تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بھارت کے مقابلے میں پاکستان سے امتیازی سلوک ختم کیا جائے،وزیرداخلہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑرہاہے لیکن ڈرون حملوں سے اپناگھرمحفوظ نہیں، ان کاکہناہے کہ علاقائی توازن قائم رکھنے کیلئے بھارت کے مقابلے میں پاکستان سے امتیازی سلوک ختم کیا جائے۔ اسلام آبادمیں جاری عالمی جوہری کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ پاکستان کو ایٹمی ٹیکنالوجی میں45سالہ تجربہ ہے اور اس صلاحیت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،ایٹمی قوت تسلیم کیاجائے۔رحمن ملک نے کہاکہ پاکستان کا مشن دنیا کو فتح کرنا نہیں بلکہ ایٹمی صلاحیت صرف اپنی سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.