تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ملکی سمندری حدود کی خلاف ورزی پرتیرہ بھارتی ماہی گیر گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی…میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 3 بھارتی کشتیوں کو تحویل میں لے کر 13 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق ایم ایس اے کے عملے نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرکے ماہی گیری کرنے والی 3 بھارتی کشتیوں کو تحویل میں لے کر 13 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ماہی گیروں کو ضروری کارروائی کے مکمل ہونے کے بعد پولیس کے حوالے کیا جائے گا،جہاں فارن ایکٹ اور فشریز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.