تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بادلو ں اور قوس و قز ح کے ملا پ کا خو بصورت منظر

جنگ نیوز -
کھٹمنڈو…فو ٹو گر افر کی آ نکھ ہمیشہ منفر د اور انو کھے منا ظر کی تلا ش میں رہتی ہے ، ما ؤنٹ ایو رسٹ کی چو ٹی پر با دلو ں اور قو س و قزح کا یہ ملا پ بھی ایسا ہی ایک خو بصو رت منظرہے جسے درست لمحے پر کیمر ے کی آ نکھ میں قید کر لیا گیا ہے ۔ کسی پر ندے کی شکل سے مشا بہہ اس با دلو ں کے پیچھے بکھرتی قوس و قزح نے اسے ایسا خو بصورت روپ دے دیا ہے جو دیکھنے والوں کو حیران کر دیتا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.