تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہنگو: دوآبہ پولیس اسٹیشن کے قریب دھما کا

جنگ نیوز -
ہنگو ... ہنگو میں دوآبہ پولیس اسٹیشن کے قریب دھما کا ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔جبکہ متاثرہ مقام پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں۔اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.