29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
لاہور:میلہ چراغاں کے موقع پر کل مقامی چھٹی ہو گی
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں میلہ چراغاں کے موقع پر حکومت نے کل مقامی چھٹی ہو گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے، ڈی سی او آفس اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر بند رہیں گے۔ جبکہ گورنر ہاؤس، سول سیکریٹریٹ سمیت تمام صوبائی دفاتر کھلے رہیں گے اور ان میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔