29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
موسیقی بکھیر نے والے کا نٹے چمچے
جنگ نیوز -
لندن …کھا نا کھا نے کے دوران ہلکی پھلکی مو سیقی ما حو ل کو خوبصورت بنا دیتی ہے تاہم اگر یہ مو سیقی آ پ کے کا نٹو ں چمچوں سے نکلے تو کیا ہی با ت ہو ؟ جی ہاں جا پان میں ایسے کا نٹے چمچے تیا ر کیے گئے ہیں جو استعمال کے دوران مختلف انداز کی مو سیقی بھی پید اکرتے ہیں۔ ان میں ایسا سرکٹ لگایا گیا ہے جو ا نسا نی جسم سے نکلنے والے کر نٹ کو حا صل کر کے موسیقی پیدا کر تا ہے لہذ ا جب انہیں منہ میں لے جا تا ہے تو ان سے مختلف انداز کی دھنیں نکلتی ہیں ۔ ان سے نکلنے والی مو سیقی اس با ت پر بھی انحصا ر کر تی ہے کہ ان پر دانتو ں اور دہا نے کا کتنا دبا ؤ ڈالا جا رہا ہے۔