29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
فلم ٹائی ٹینک کی جو ڑ ی فلمی دنیا کی سب سے رومانوی جوڑی قرار
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…گیارہ آسکر ایوار ڈ حا صل کر نے والی کا میاب ترین ہا لی ووڈ فلم ٹا ئی ٹینک کی جو ڑی لیو نا ر ڈو ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ کو پر دہ اسکر ین کی سب سے بہترین رومانوی جو ڑی قرار دے دیا گیا ہے ۔امریکی نجی ٹیلی ویژن چینل اورایک معر وف جریدے کے تحت کر ائے گئے مشترکہ سروے میں ناظرین نے لیو نا رڈو اور کیٹ کی جو ڑی کو سب سے زیا دہ پسند کیا جبکہ مشہور ہالی ووڈ کلا سک Gone with the Wind میں ساتھ آنے والے کلا رک گیبل اور ویوین لی (Vivien Leigh)کی جو ڑی دو سرے اورمشہور فلم Pretty Women میں رچر ڈ گئیر اور جولیا را بر ٹس کی جو ڑی تیسرے نمبر پر آ ئی ہے۔