تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکی صدر براک اوباما پر وا ئٹ ہا ؤ س کے دروازے بند ہو گئے

جنگ نیوز -
واشنگٹن…امریکی صدر برا ک اوباما پر وائٹ ہا ؤ س کے دروازے بند ہو گئے اور یہ حیر ت انگیز واقعہ اس وقت پیش آ یا جب وہ غیر ملکی دورے سے اچانک وطن واپس لو ٹ آ ئے اور وائٹ ہا ؤس کے عملے کو بغیر اطلاع دیئے ہی اوول فس جا پہنچے ۔ اوباما جب اپنے آفس پہنچے تو انہیں دروازے کی کنڈی بند ملی ۔ مسٹر اوباما نے دروازہ کھو لنے کے کو شش تو کی لیکن جب انہیں کامیابی نہ ہو ئی تو وہ مجبو را ً آگے بڑھ گئے ۔ذرائع کے مطا بق وا ئٹ ہا ؤ س کے عملے کو ان کی آفس آمد کی اطلا ع نہیں تھی لہذ ابر اک اوباما کو آ فس کے دروازے بند ملے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.