تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:اے ایس آئی کے تحریری امتحان کی ابتداء میں گھنٹے بھر کی تاخیر

جنگ نیوز -
لاہور… پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کا تحریری امتحان ناقص انتظامات کے باعث ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔یو۔ای۔ٹی لاہور میں اے ایس آئیزکے امیدواروں کا امتحان صبح آٹھ بجے شروع ہونا تھا۔ ناقص انتظامات اور امیدواروں کے لیے بیٹھنے کی جگہ کم ہونے کے باعث امتحان ایک گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ امتحان کے موقع پر سیکورٹی کے بھی کوئی خاص انتظامات نہیں تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.