تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ٹانگو ں سے محروم فٹ با ل کھیلنے والا با ہمت شخص

جنگ نیوز -
واشنگٹن …فٹ با ل ایک ایسا کھیل ہے جو بنیا دی طورپر ٹا نگو ں سے ہی کھیلا جا تاہے لیکن Bobby Martin ایک ایسا فرد ہے جو ٹا نگوں محروم ہونے کے باوجو د بھی فٹ با ل کاکھلا ڑی ہے ۔ امریکی ریاست او ہا ئیو سے تعلق رکھنے والا Bobby پید ائشی طورپر ٹانگوں سے محروم ہے لیکن اس نے محرو می کو معذوری نہیں بننے دیا اور اپنے لیے ایسا کھیل چناجس میں ٹا نگو ں کا ہو نا لازمی تصور کیا جا تاہے۔ ٹانگو ں سے محروم Martin اپنے ہا تھو ں کی مدد سے نہایت تیزی سے حرکت کر تا ہے اور اپنی ٹیم کا ایک بہترین کھلا ڑی ما نا جا تا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.