تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ

جنگ نیوز -
کولمبو… ورلڈ کپ کرکٹ 2011ء کا پہلا سیمی فائنل آج سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہاہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ہیں اس میچ آئی لینڈر کپتان سنگاکارا نے سکہ اچھالا مگرا یک بار پھر ٹاس ہار گئے اور کیوی کپتان ڈینیل ویٹوری نے پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.