29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ایشوریہ رائے دنیا کی خو بصو رت ترین خاتون نہیں ،ہگ جیکمین
جنگ نیوز -
ممبئی…ہندو ستا ن کے دورے پر آ ئے ہوئے ہا لی ووڈ اسٹا ر Hugh Jackman نے سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے کو دنیا کی خو بصو رت ترین خاتو ن ما ننے سے انکا ر کر دیا ہے ۔ Jackman کا کہناہے کہ ہندوستا ن آنے سے پہلے جب انہیں بتایا گیا کہ یہاں دنیا کے سب سے خوبصورت خا تون ان کا استقبا ل کریں گی تو یہ سن کو وہ بہت پر جو ش ہو گئے تھے تاہم ان کے خیا ل میں ایشوریہ رائے خو بصو رت ضرورت ہیں لیکن دنیا کی سب سے خو بصو رت خاتو ن نہیں ہیں ، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ تو صرف اپنی بیوی Deborraکو ہی دنیا کی خوبصو رت ترین عورت ما نتے ہیں۔ ایشوریہ رائے نے Hugh Jackman کے اس بیا ن کو صرف ایک مذا ق قرار دیا ہے۔