تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکی کھلاڑیوں کا61 گھنٹے تک ٹینس میچ کھیلنیکا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
میسولا…امریکی ریاست مونٹانا کے شہرMissoulaسے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے طویل وقت تک ٹینس میچ جاری رکھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ہائی اسکول کےSam AngelاورKatie Martensنامی نوجوان ٹینس کھلاڑیوں نے60گھنٹے59منٹ اور58سیکنڈ تک مسلسل سنگلز ٹینس مقابلہ جاری رکھا اور ہر گھنٹے بعد صرف5منٹ کا وقفہ لیا۔امدادی مقصد کے تحت امریکی کھلاڑیوں کی کئی گھنٹے ٹینس میچ جاری رکھنے کی اس کاوش کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.