تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جہازوں کے حصو ں اور ناکارہ پرزوں سے بنا یا گیا فر نیچر

جنگ نیوز -
واشنگٹن …عام طور پر فرنیچر کی تیاری میں لکڑی سے لیکر دھاتی میٹریل استعمال میں لایا جاتا ہے لیکن یہ تصاویر ایسے فر نیچر کی ہیں جنہیں مختلف ہوائی جہازوں جیسے کہ جمبو جیٹ ،بو ئنگ اور بمبار طیار وں کے حصوں سے بنا یا گیا ۔ اس فر نیچر کی تیار ی میں جنگِ عظیم دوئم کے طیار وں کے مختلف حصوں سمیت دیگر جہازوں کے پَر،دُم ،اسکے فرنیچر میں استعمال ہونے والا چمڑا،کھڑکیوں کے شیشے ، پائلٹ کی سیٹیں اور طیارے کی با ڈی جبکہ ائیر پورٹ پر لگے ریڈارز اور کنٹرول روم کی اشیاء بھی استعمال کی گئی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.