تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ججز تقرری، وفاق کی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کل ہوگی

جنگ نیوز -
اسلام آباد...سپریم کورٹ کل لاہور اور سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے کو کالعدم کرنے کیخلاف، وفاق کی نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کرے گی ۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ جسٹس ایم اے شاہد صدیقی کی سربراہی میں جسٹس جواد ایس خواجہ ،جسٹس خلجی عارف حسین اور جسٹس طارق پرویز پر مشتمل ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.