تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکا: 319ملین ڈالر کی لاٹری7 سرکاری ملازمین نے جیت لی

جنگ نیوز -
امریکا: 319ملین ڈالر کی لاٹری7 سرکاری ملازمین نے جیت لی

نیویارک…امریکا میں تین سو19ملین ڈالر مالیت کی لاٹری7 سرکاری ملازموں نے جیت لی ہے ۔یہ تاریخ کاپانچواں بڑاانعام ہے۔اور4برس سے اسے جیتنے کی کوشش کرنیوالے ان افراد کوٹیکس دینے کے بعد،،19 19ملین ڈالرملیں گے،تین سو19ملین ڈالر کی یہ میگاملینزلاٹری جن سرکاری ملازمین نے جیتی ہے ان میں تین خواتین بھی شامل ہیں ۔ساتوں خوش قسمت افرادکا تعلق آئی ٹی اور پرگرام مینمجنٹ سے ہے۔اوریہ نیویارک کے ہاوسنگ اورکمیونٹی ری نیئولRenewalمحکمے میں کام کرتے ہیں۔لاٹری جیتنے پریہ افراد اب اس رقم کو ان پانچ ساتھیوں میں تقسیم کرنے پربھی غور کررہے ہیں جنہوں نے اس بار لاٹری نہیں خریدی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.