تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاس اینجلس:بوتیک کا افتتاح، ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…لاس اینجلس میںVivienne ویسٹ وڈبوتیک کی افتتاحی تقریب میں کئی ستاروں نے شرکت کی۔برطانوی ڈیزائنرنے بوتیک کھلنے کی خوشی میں پارٹی کا اہتمام کیا اورکئی مشہوراسٹار سمیت اپنے کلائنٹس کو مدعوکیا۔10ہزار اسکوائر فٹ پر بنا تین منزلہ بوتیک عوام کیلئے کھول دیاگیاہے،جس میں مردوخواتین سمیت بچوں کے لیے بھی اشیا رکھی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.