تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بھارت کیخلاف فائنل انتہائی دباؤ والا میچ ہوگا، جے وردھنے

جنگ نیوز -
ممبئی … سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے کا کہنا ہے کہ فائنل کھیلنا اعزاز کی بات ہے،ایک انٹرویو میں جے وردھنے کا کہنا تھا کہ فائنل انتہائی دباؤ والا میچ ہوگا، ان کے چار پانچ کھلاڑی پہلے بھی اس دباؤ کو سہہ چکے ہیں ،سابق کپتان نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو کھیل کے تمام شعبوں میں محنت کرنا ہوتی ہے۔ورلڈ کپ کا فائنل سری لنکن آف اسپنر مرلی دھرن کا آخری انٹرنیشنل میچ ہوگا،بہت سے عالمی ریکارڈز کے مالک اسپنر کے بارے میں انھوں نے کہا کہ وہ سری لنکا کا سرمایہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.