تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:آج صبح بونداباندی سے موسم خوشگوار

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوش گوار ہوگیا۔لاہورکے مختلف علاقوں میں علی الصبح تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بوندا باندی ہوئی جس سے گرمی کی شدت کم ہو گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلودرہے گا اور اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ درجہ حرارت میں بھی نمایاں کمی رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.