تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

غزہ پراسرائیل کافضائی حملہ، تین فلسطینی جاں بحق

جنگ نیوز -
غزہ ... غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں تین فلسطینی جان بحق ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی جان بحق ہو گئے۔ حملے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا ۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اسرائیلی فوج نے حملے سے متعلق فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔ بدھ کو بھی اسرائیل نے غزہ میں فضائی حملہ کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.