29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ناروے:10 سالہ بچے نے بریک ڈانس میں مائیکل جیکسن کو پیچھے چھوڑ دیا
جنگ نیوز -
اوسلو…ناروے میں دس سال کے بچے نے بریک ڈانس کرتے ہوئے مائیکل جیکسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس بچے نے ٹی وی کے ایک مقبول ٹیلنٹ شو میں ڈانس کیا اورسرکے علاوہ پوراجسم اس مہارت سے ہلایاکہ سب دیکھنے والے ننھے آرٹسٹ کی کاوش پرحیران رہ گئے اوریوں آنجہانی پاپ سنگرمائیکل جیکسن کے انداز کونقل کرتے ہوئے منفرد پرفارمنس دی ۔شو کے ججز اور شرکا نے اس باصلاحیت آرٹسٹ کو دل کھول کر داد دی ۔