تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

چین میں جاپان سے منگوائی گئیں چار ڈولفنز کا ریڈی ایشن ٹیسٹ

جنگ نیوز -
بیجنگ …جاپان میں زلزلے اورسونامی سے متاثرہ ایٹمی پلانٹ سے نکلنے والی تابکاری کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے چین نے کرائے پر منگوائی گئی چار ڈولفنز کے ریڈی ایشن ٹیسٹ لئے۔چین کے چنگ شا ایکوریم نے شائقین کو محظوظ کرنے اور کرتب دکھانے کیلئے جاپان سے چار ڈولفنز کرائے پر منگوائیں۔ڈولفنز کو لیکر آنے والے طیارے کے پہنچنے سے قبل ائیرپورٹ پر تابکاری کے اثرات جانچنے کا خاص بندوبست کیاگیااور ان میں تابکاری کے اثرات کاجائزہ لینے کیلئے ٹیسٹ لئے گئے جس کے بعد چاروں ڈولفنز کوکلیئر قرار دینے کے بعد ایکوریم میں چھوڑ دیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.