تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

رولز رائس نے الیکٹر ک کا ر کا کا میا ب تجر بہ کرلیا

جنگ نیوز -
لندن …دنیا کی مشہور ترین کا ر ساز کمپنی رولز رائس کی جا نب سے پہلی الیکٹرک کا ر کاکامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے اور کمپنی کی مشہور گا ڑیPhantom کا الیکٹر ک ما ڈل منظر عام پر آ گیا ہے ۔ رولز رائس کی جا نب سے پیش کی جا نیوالی پہلی تجرباتی الیکٹرک کار02EX Phantom 1ہے جس کی بیٹری کسی بھی الیکٹر ک کار کے بیٹری سے زیادہ بڑی اور طاقتور ہے ۔ رولز رائس کے ترجما ن کاکہنا ہے کہ یہ ماڈل تجربا تی بنیا دوں پر تیارکیا گیاہے اور اسے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ خریداروں کی جانب سے آ نیوالے ردِ عمل کو دیکھ کر ہی کیا جا ئیگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.