29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کراچی میں تاجر برادی کابھتہ خوری کیخلاف 5 اپریل کو ہڑتال کااعلان
جنگ نیوز -
کراچی . . . . . کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو تاجر برادری 5 اپریل کو ہڑتال کرے گی۔ایوان صنعت و تجارت کراچی کے صدر سعید شفیق نے جیو نیوز کو بتایا کہ شہر کے تاجر بھتہ خوری اور امن و امان کی خراب صور تحال سے سخت پریشان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت تاجروں کو ان کے جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی کرائے اور اگر کاروباری طبقے کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو تاجر 5 اپریل کو ہڑتال کریں گے۔