تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:پیپلزپارٹی کا قافلہ بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی تقریبات میں شرکت کیلئے لاہور سے پیپلزپارٹی کے کارکن بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ ہوگئے۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر پیپلزپارٹی کے قافلے کو کیلئے کوئٹہ ایکسپریس میں چار اضافی بوگیاں لگائی گئی تھیں۔لاڑکانہ روانہ ہونے والوں میں پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر فائزہ ملک اوردیگرخواتین بھی شامل تھیں ۔اس موقع پر فائزہ ملک کا کہنا تھاکہ زوالفقار علی بھٹو کی سوچ اور نظریہ آج بھی زندہ ہے جو غریب عوام کیلئے امید کی واحدکرن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.