تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بیلاروس کی وکٹوریہ ایزارنکا نے شرا پووا کو ہراکر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جنگ نیوز -
بیلاروس کی وکٹوریہ ایزارنکا نے شرا پووا کو ہراکر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

تلاہسی…بیلاروس کی وکٹوریہ ایزارنکا نے روس کی ماریہ شرا پووا کو ہراکر امریکا میں ہونے والا ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔فلوریڈا میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں21سالہ ایزارنکا نے باآسانی اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی ۔ تجربے کار شرا پووا نے پہلا سیٹ ایک چھ سے ہارنے کے بعد دوسرے سیٹ میں مخالف حریف کا کچھ جم کر مقابلہ کیا ۔ تاہم نوجوان ایزارنکا نے دوسرا سیٹ چھ چار سے اپنے نام کرکے فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ۔ گذشتہ تین برسوں کے دوران ایزارنکا نے دوسری مرتبہ یہ ٹورنا منٹ جیتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.