تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی: لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب فائرنگ ،بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

جنگ نیوز -
کراچی: لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب فائرنگ ،بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی

کراچی…کراچی میں لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق اور باپ زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں صرافہ بازار کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو زخمی کردیا ۔ انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال پہنچایا گیا جہاں 35 سالہ فراز حسن جاں بحق ہوگیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فراز کے والد ممتاز حسن کی حالت بھی تشویش ناک ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.