29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
کترینہ نے شاہ رخ کیلئے ہر تیک روشن کے ساتھ کا م کی آفر ٹھکرادی
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی ووڈ ادکارہ کترینہ کیف نے شا ہ رخ خان کے لیے ہر یتک روشن کے ساتھ کا م کر نے کی آ فر ٹھکر ادی ہے۔راکیش روشن نے جب کترینہ کیف کو کرش تھر ی میں کا م کر نے کی پیشکش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر انکا ر کر دیا کہ ان کے پا س ٹائم نہیں ہے ۔ ذرائع کے مطا بق کترینہ کیف ادیتا چو پڑا کی فلم میں شا ہ رخ خا ن کے سا تھ کا م کر نے کے لیے ہا می بھر چکی ہیں اورجن تا ریخو ں میں کرش تھر ی کی شو ٹنگ ہونی ہے ان ہی تا ریخو ں میں وہ شا ہ رخ کے ساتھ شو ٹنگ میں مصر وف ہو نگی ۔اب نہ جانے کترینہ نے شا ہ رخ کے ساتھ کام کر نے کے لیے سلمان خا ن سے اجازت لی ہے یا نہیں ؟