تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

اسلام آباد:جعلی ویزے پربرطانیہ جانے کی کوشش میں تین افرادگرفتار

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . بے نظیر بھٹو ایئر پورٹ اسلام آباد پر جعلی ویزا پر برطانیہ جانے کی کوشش میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کوٹلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے محمد فاروق ، خیام شاہد اور محمد مدثر پی کے785 کے ذریعے جعلی ویزا پر برطانیہ جا رہے تھے انہیں طیارے سے اتار لیا گیا ، ملزمان کے مزید کارروائی کیلئے پاسپورٹ سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.