تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بجلی کی متواتر لوڈ شیڈنگ

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . پشاور سمیت خیبر ختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے شہری علاقوں میں آٹھ سے دس اور دیہی علاقوں میں دس سے بارہ گھنٹوں تک بجلی بند رہتی ہے۔ بیشترعلاقوں میں فنی خرابی کے بہانے مسلسل چھ سے آٹھ گھنٹوں تک بجلی بند کردی جاتی ہے۔ پشاور کے علاوہ ضلع مردان، صوابی، چارسدہ اور کوہاٹ میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثرہورہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.