تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈ ، جونی ڈیپ بہترین ادکارقرار

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . . لاس اینجلس کے کڈزچوائس ایوارڈمیں جیتنے اورہارنے والے سب ہی گرین لیکویڈمیں نہاگئے اور اسی کھیل کود میں پسندیدہ افراد کو ایوارڈ بھی دئیے گئے۔ تقریب کا آغاز،کنگ فوپانڈا2،کے اسٹار اور میزبان جیک بلیک کی ڈانس پرفارمنس سے ہوا۔ایلس ان ونڈر لینڈ کے لیے جونی ڈیپ بہترین مووی ایکٹر قرار پائے اورجونی نے گرین سلائم کی بچوں پربرسات کردی۔شیرک فارایور کوبہترین اینی میٹڈ وائس کاایوارڈ دینے والے رسل برینڈ پر گرین سلائم انڈیل دیاگیا۔Wizards of Waverly Place کے لیے بہترین ٹی وی اداکارہSelena Gomez ٹھہریں اورماڈل Heidi Klumنہا گئیں گرین سلائم میں۔ فیورٹ مووی ایکٹریس ،لاسٹ سانگ کے لیے،ملی سائرس اورJaden Smithکی کراٹے کڈ کے لیے بہترین مووی کاایوارڈ دیاگیااور آخر میں مشہور کامیڈین جم کیری نے ہاٹ ائیر بیلون میں گرین سلائم کے ساتھ سب کو انجوائے کرایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.