تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

لاہور:قرآن کی بیحرمتی ،ریمنڈرہائی کیخلاف سنی تحریک کا مظاہرہ

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں سنی تحریک نے قرآن پاک کی بیحرمتی اور ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جلو موڑ کے قریب جی ٹی روڈ پر ہونے والے اس مظاہرے کی قیادت سنی تحریک کے مولانا مجاہدعبدالرسول اور علامہ منیر یوسفی نے کی۔ان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سے متعلق حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائے ورنہ عوام یہ سمجھنے میں حق بجانب ہونگے کہ حکمرانوں نے قوم کی خودداری اور خود مختاری کا سودا کیا ہے،،ان کاکہنا تھا کہ امریکا سمیت مغربی دنیا مسلمانوں کے خلاف متحد ہے تو مسلمان ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے کیوں نہیں ہو سکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.