تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

آئی سی سی نے ورلڈکپ2015کا لوگوجاری کردیا

جنگ نیوز -
دبئی…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کا لوگو جاری کردیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ23 سال بعد مشترکہ طور پر کرکٹ کے گیارہویں ورلڈکپ2015 کی میزبانی کریں گے، اس سے پہلے1992 میں ورلڈ کپ ان دو ممالک میں کھیلا گیا تھا، ورلڈکپ2011 کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی نے2015 کے میگاایونٹ کا لوگو جاری کردیا ہے، آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ لوگو میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے کلچر کی عکاسی کی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.