تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بلوچستان، ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

جنگ نیوز -
کوئٹہ…بلوچستان کے پولیو کے حوالے سے ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی سہ روزہ خصوصی مہم آج سے شروع ہوگئی۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق انسداد پولیو کی سہ روزہ مہم 6اپریل تک جاری رہے گی، کوئٹہ میں انسداد پولیو کی مہم کے لئے 8سو22ٹیمیں تشکیل دی گئ ہیں، مہم کے دوران 4لاکھ88ہزار6سو43بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلائے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.