تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مشکلات میں گھری لنزے لوہان کو نئی فلم میں کام کرنے کی آفر

جنگ نیوز -
لاس اینجلس … اپنی حرکتوں کی وجہ سے عدالتوں کے چکر لگانے والی امریکی اداکارہ لنزے لوہان کے شاید اچھے دن آنیوالے ہیں۔لنزے کونئی فلم میں کام کی آفرکی گئی ہے۔لنزے لوہن کوEYES OF A DREAM کے مرکزی کردار کی پیش کش کی گئی ہے۔جس میں لنزے کا کردار شیرون ٹیٹ نامی لڑکی کا ہوگا جو قتل کردی جائیگی۔فلم میں لنزے کے ساتھ ان کے پرانے ساتھی اداکاراور ہدایت کا ٹیلر شیلڈبھی ہوں گے۔EYES OF A DREAM کوبراڈ وائی مین پروڈیوس کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.