تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

حکومت زراعت پر ٹیکس کی شرح 10فیصد تک بڑھائے، پلاننگ کمیشن

جنگ نیوز -
کراچی...حکومت کوچاہئے کہ وہ آئندہ پانچ سال میں کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی شرح کو بتدریج کم کرے جبکہ زراعت پر10 فیصد تک بڑھائے۔پلاننگ کمیشن کی جاری رپورٹ کے مطا بق حکومت کو کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی شرح کو کم کرنا چاہیے تاکہ ملکی مصنوعات عالمی سطح پربہتر مسابقت برقراررکھ سکیں۔ اس کے علاوہ فوری طور پر جنرل سیلز ٹیکس کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں تبدیل کیا جائے اوران شعبوں کو بھی ٹیکس کے دائرہ کار میں لانا چاہیے جو اب تک اس سے مستثنیٰ ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.