تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

31 مارچ تک1کروڑ16 لاکھ7ہزار577بیلز کپاس کی پیداوار

جنگ نیوز -
کراچی...رواں سال31 مارچ تک1کروڑ16 لاکھ7ہزار577بیلز کپاس کی پیداوار ہوئی، جوگزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں8 فیصد کم ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبراحسان الحق نے جیو نیوز کو بتایا کہ مجموعی پیداوار میں سے اب تک ٹیکسٹائل کے شعبے نے1کروڑ8 لاکھ31 ہزار55کپاس کی بیلز خریدی ۔ان کا کہنا تھا کہ5 لاکھ34 ہزار 842 بیلز کو برآمد کیا گیا جبکہ2 لاکھ41 ہزار کا اسٹاک موجود ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.