تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل30 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

جنگ نیوز -
نیویارک...…نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل30 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی معیشت میں بہتری توقعات اور تیل کی طلب میں متوقع اضافے کی افواہوں پرعالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔حکومتی اعداوشمار کے مطابق امریکا میں ملازمتوں کے مواقوں میں ماہرین کے اندازوں سے بڑھ کر اضافے کے باعث، خام تیل مستقبل کے سودوں میں صفراعشاریہ7 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔نیو یارک خام تیل مئی کے سودے80 سینٹس اضافے کے ساتھ108 ڈالر74 سینٹس فی بیرل پر ٹرید ہوتے دیکھے گئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.