تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بھٹوکیس پرنظرثانی کے لئے ریفرنس کی سماعت13اپریل کوہوگی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کیس پر نظرثانی کے لئے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت13 اپریل کوکی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے مطابق ذوالفقارعلی بھٹو کیس میں حکومت کی جانب سے دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لئے تیرہ اپریل کی تاریخ مقررکی گئی ہے، تاہم بنچ کی تشکیل بعدمیں کی جائے گی۔سیکرٹری قانون نے ہفتے کے روز سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس میں صدارتی ریفرنس دائر کیا تھا، جسے کسی اعتراض کے بغیرداخل کرلیاگیاتھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.