تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

10ہزار سمندری بگلوں نے چینی جزیرے میں ڈیرے ڈال لئے

جنگ نیوز -
بیجنگ …اونچی چوٹیوں میں گھر بنانے والے10ہزاربگلوں نے چین کے شہر Rongcheng میں ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔چین کاصوبہShandongمیں موجود"Sea Donkey Island" سی گل کی رہائش کیلئے موزوں ہیں،جہاں اونچی چوٹیوں پرسی گل گھونسلے بناکر رہتے ہیں۔ان ہزاروں سی گل کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاح اس جزیرے کا رخ کرتے ہیں۔تقریباً1 لاکھ سی گل سالانہ اس علاقے میں آتے ہیں،چین کا5 سوکلومیٹر تک تین طرف سے سمندر کا ساحل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.