تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست، جلد سماعت کی اپیل

جنگ نیوز -
لاہور …لاہور ہائی کورٹ کے روبرو ڈی جی نیب پنجاب رانا زاہد محمود کی تقرری کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رانا زاہدمحمود کو کام کرنے سے روکنے کی درخواست پر عدالت نے گیارہ اپریل کے لئے حکومت کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ اس تقرر کے خلاف دائر درخواست کی بھی گیارہ اپریل کو ہی سماعت کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.