29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
ایسی منفرد کیتلیاں جن سے چا ئے پینے کا لطف دوبا لا ہو جا ئے
جنگ نیوز -
واشنگٹن…اگر آپ اپنی نا شتے کی میز پر روزانہ چا ئے کی ایک ہی کیتلی دیکھ کر بیز ار ہو گئے ہیں تو اب مزید انتظا ر کیسا ۔حا ل ہی میں ما رکیٹ میں ایسی دلچسپ اور منفردکیتلیاں متعا رف کروائی گئی ہیں جو نا صرف دیکھنے میں متا ثر کن ہیں بلکہ ان سے چا ئے پینے کا لطف بھی دوبا لا ہو جائے گا۔ان کیتلیوں کو ڈبل ڈیکر بس ،پو سٹ با کس ، سا رس ، بک شیلف ،صوفہ اورپر س سمیت کئی ایسے منفر د اور دلکش اندا ز میں تیا ر کیا گیا ہے جو آپ کی صبح کو خو شگو ار بنا دیں گی۔