تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکاکی شمالی ریاستوں کوطوفان کاسامنا،8افراد ہلاک

جنگ نیوز -
امریکاکی شمالی ریاستوں کوطوفان کاسامنا،8افراد ہلاک

ڈیل وئر…امریکاکی شمالی ریاستوں کوطوفان کاسامناہے جہاں مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔طوفان سے جارجیااوردونوں کیرولائنا بھی متاثرہوئے ہیں ۔جہاں درخت اکھڑ گئے ۔اورایک درخت گھرپرگرنے سے باپ بیٹاچل بسے۔ ریاستوں میں ٹریفک حادثات ہوئے ہیں۔جن کے سبب دیگرافراد مارے گئے۔میری لینڈ،ڈیل وئر ،ورجینیا اور ویسٹ ورجینیا میں لوگوں کوبجلی کی عدم فراہمی کا بھی سامنا ہے۔جبکہ جارجیامیں دولاکھ سے زائدافراد بجلی سے محروم ہیں۔طوفان سے کینٹاکی میں بھی 7افرادزخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.