تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔جبکہ موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کراچی اوراسکے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 5کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہو امیں نمی کا تناسب 50فیصد رہنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.