تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کوہاٹ، جرما میں دھماکا،2بچے جاں بحق، ایک شخص زخمی

جنگ نیوز -
کوہاٹ…کوہاٹ کے نواحی علاقے جرما میں ایک دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں2بچے جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.