تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمد نے استعفیٰ دے دیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم احمد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.